قرآن مجید ۔ حصہ اول ۔ اردو

0 تاثرات

قرآن مجید

حصّہ اوّل
سورۂ فاتحۃ تا الاعراف

سورۂ فاتحہ
سورۂ بقرہ
سورۂ آل عمران




1 2 3 4 5 6 7




سورة الفَاتِحۃ



  1. شروع اللہ  کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے (۱)
  2. سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے (۲)
  3.  بڑا مہربان نہایت رحم والا (۳) 
  4. انصاف  کے دن کا حاکم (۴)
  5.  (اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت  کرتے ہیں اور تجھ ہی سے د د مانگتے ہیں (۵)
  6.  ہم کو سیدھے رستے چلا (۶)
  7.  ان لوگوں  کے رستے جن پرتو اپنا فضل و کرم  کرتا رہا نہ ان  کے جن پر غصے ہوتا رہا اور نہ گمراہوں  کے (۷)


0 تاثرات:

آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں

اہم اطلاع :- غیر متعلق,غیر اخلاقی اور ذاتیات پر مبنی تبصرہ سے پرہیز کیجئے, مصنف ایسا تبصرہ حذف کرنے کا حق رکھتا ہے نیز مصنف کا مبصر کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔